the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چین،5جنوری(ایجنسی) چین میں ایک بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 مسافر ہلاک جبکہ 32 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکام کو شبہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر بس میں آگ لگائی۔ اس سلسلے میں



پولیس نے ایک شخص کی شناخت بھی کر لی ہے اور اب اس کی تلاش جاری ہے۔ قبل ازیں یِنچوان شہر جہاں یہ واقعہ پیش آیا، کی پولیس کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ سی سی ٹی وی کے مطابق کُل 32 افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے جن میں سے آٹھ کی حالت تشویشناک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.